بارسلونا (نمائندہ خصوصی) راجہ سونی اپنے ساتھیوں حافظ عبدالرزاق صادق؛ سید سعید رضا؛ راجہ افضل؛ سید آصف حسین ترمزی اور دیگر کے ہمراہ چوہدری عزیز احمد آف امرہ کلاں کے دفتر میں ان سے ملاقات کی اور انہیں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی. چوہدری عزیز احمد آف امرہ کلاں نے انہیں خوش آمدید کہا اور پروگرام میں ساتھیوں سمیت بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرائی