بریشیا (عتیق کھٹانہ) سن فلاور ہوٹل میلانو میں ممتاز کشمیر اور لیگی رہنما چیف آرگنائزر مسلم لیگ اٹلی راجہ شیراز احمد ، صدرخان اکمل خان ، کوآرڈینیٹرحاجی جاوید اقبال ، سینئرنائب صدر افضال گجر ، نائب صدرچوہدری ضمیر حسین اور سیکرٹری نشریات صفدر جنجوعہ ، روم کی معروف سماجی کاروباری شخصیت نصیر حسین سے ملاقات کر رہے ہیں اور ان کو 5 فروری کو انڈین کونصلیٹ کے سامنے ہونے والے کشمیر کاز پر احتجاجی مظاہرہ کے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں ۔