بریشیا (عتیق کھٹانہ) اٹلی۔۔۔ گواردو میں یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں کارنر میٹنگ .., گواردو اور والے سابیہ ذون سے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ راجہ شیراز، حافظ بلال ، اویس دھکڑ ، تنویر احمد اور راجہ عثمان زیب کی میلان انڈین کونصلیٹ کے سامنے احتجاج کے متعلق شرکت کی اپیل اور احتجاجی پروگرام کے شیڈول کی بریفنگ ۔ تقریب کی میزبانی صدر اسلامگ سنٹر گواردو چوہدری امان اللہ وڑائچ نے کی ۔ خان مسعود ۔ محمد یاسین رانا ، رضوان خان ، ملک آصف ، عبدالرحمان ، راجہ ظفر اینڈ مظہر ، ریاض محمد ، ساجد اقبال اور عتیق کھٹانہ سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے ساتھیوں سمیت احتجاج میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا۔