تارکین وطن کی خبریں
اٹلی : یوم یکجہتی کشمیر پر احتجاج کے سلسلہ میں کارنر میٹنگ ، صدر اسلامک سوسائٹی گواردو امان اللہ وڑائچ کا عشائیہ

بریشیا (عتیق کھٹانہ) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے گواردو (بریشیا) میں کارنر میٹنگ کے۔ بعد صدراسلامک سوسائٹی گواردو امان اللہ وڑائچ کی جانب سے عشائیہ۔ راجہ شیر ا ز ۔ حافظ بلال ۔ نتویر احمد ۔ اویس دھکڑ ۔ راجہ عثمان زیب کی خصوصی شرکت اور انڈین کونصلیٹ کے سامنے احتجاج کے متعلق کمیونٹی کو بریفنگ ۔ انشاء اللہ گواردو ۔ پروالے ۔ بیدیزولے ۔ وبارنو اور والے سابیہ ذون سے کثیر تعداد میں لوگ جانے کیلئے تیار ۔ عوام کا جوش و جذبہ دیکھ کر انتظامیہ کا ایک سے زیادہ بسیں گواردو بیجھنے کی تجویز پر غور ، پاکستانی کمیونٹی کا 5 فروری کو انڈین کونصلیٹ کے سامنے احتجاج میں بھرپور شرکت کا اعلان ۔


واپس جائیں