تارکین وطن کی خبریں
مسلم لیگ ن کا گڑھ تھا ہے رہے گا.مخالفین کو آیندہ بھی منہ کی کھانا پڑے گی. سنیر رھنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر راجہ صفدر

کوریا(شوکت علی) حلقہ کی عوام مسلم لیگ کی قیادت پر اور چوھدری نثار پر بھرپور اعتماد کرتی ہیں.راجہ صاحب کی شرکت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی.ہم ان کو دل کی اتہہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہے.اور حلقہ کی عوام کے مفاد میں بہترین فیصلے متوقع ہے.


واپس جائیں