کوریا (شوکت علی) راجہ اورنگزیب کے پارٹی میں آنے سے چونترہ کی سیاست ایک نیا رخ اختیار کرے گی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بذریعہ ہیلی کاپٹر راجہ اورنگزیب کی رائشگاہ راجڑ ہاوس پہنچے عوام کا سمندر اپنے محبوب قائد کے انتظار میں راجڑ ہاوس میں موجود تھا راجہ اورنگزیب کے پارٹی میں شامل ہونے پر ان کو دل کی اتھاء گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور اس سے پارٹی علاقہ چونترہ میں مزید مضبوط ہوگی۔