تارکین وطن کی خبریں
کوریا.پاکستان بزنس ایسوی ایشن اور پاکستان کمیو نیٹی کا مشترکہ کمشیر میں جاری بھارتی ظلم و تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ 27اکتوبر کو سیول میں کیا جاے گا.تمام پاکستانیوں سے شرکت کی اپیل

کوریا(شوکت علی) پاکستان بزنس ایسوی ایشن کوریا اور پاکستانی کمیو نیٹی کا مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا جاے گا.مظہرہ بھارت کی کمشیر میں جاری ظلم و تشدد کے خلاف کیا جاےگا.مظاہرہ کوریا فارن افیئر کے دفتر کے باہر کیا جاے گا.انچھن سٹی سے قافلہ بعذریہ بس روانہ ہوگا.انچھن سے بس کے قافلے میں شرکاء کے لیے ضیافت کا انتظام کیا جاے گا.اور احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر پاکستان بزنس ایسوی ایشن کی جانب سے کھانے کا پرتکلف اہتمام کیا جاے گا.تمام پاکستانیوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے.


واپس جائیں