تارکین وطن کی خبریں
کوریا.کمیو نیٹی کو متحد کیے بغیر پاکستانیوں کے مساہل کا ازالہ ممکن ہی نہیں .لالا زبیر خان کاروباری سماجی شخصیت کوریا.

کوریا(شوکت علی) دی بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کوریا کی سماجی کاروباری شخصیت لالا زبیر خان نے کہا ہے کہ کمیو نیٹی کو متحد کیے بغیر کوریامیں درپیش پاکستانیوں کے مساہل کا حل نامکمن ہے .کمیو نیٹی میں شامل افراد سے گذارش ہے کہ ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈال کر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا.ابھی وقت آگیا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر مساہل کو حل کریں.


واپس جائیں