تارکین وطن کی خبریں
نارویجن وفد کے اعزاز میں محمد احسان،میاں محمد صفدر،چوہدری طیب منیر کی طرف سے پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا

کھاریاں(بلال بٹ )نارویجن وفد کے اعزاز میں محمد احسان،میاں محمد صفدر،چوہدری طیب منیر کی طرف سے پروقار ظہرانے کا اہتمام عثمانیہ ریسٹورنٹ کھاریاں پر کیا گیا،اس موقع پر نارویجن ایمبسی کی سپیشل ایڈوائزر MIS NINA، اوسلو کرسیل سنٹر کی لیڈرLISE M،LARSEN،KRISTIN،BERNTSEN،ڈاکٹرزناش ودیگر تھیں مہمانوں کا استقبال میاں محمدصفدر،محمداحسان،راجہ شہزاد ناصر،لیاقت علی قادری نے کیا نمایاں طور پر شرکت کرنیوالوں میںDSPسرکل لالہ موسیٰ چوہدری ہاشم علی گجر،چوہدری غیاث بہبلی ناروے،میاں اصغر دہڑ ناروے،حافظ شفیق مہمند چک(ناروے)،چوہدری مدثراقبال،SHOتھانہ گلیانہ چوہدری وقار گجر،چوہدری فضائل اکرم(پرنسپل گورنمنٹ تعلیم القرآن ہائی سکول کھاریاں)،محمدعرفان،وسیم شہزاد،عامر احسان،علی احسان،میاں سلیم یوسف،حافظ عمران خلجی،میاں اخمل رضا،حیدر علی منڈی بہاؤالدین،چوہدری مظہر اقبال برنالی،جبارعلی ساگر،ASIعلی رضا،چوہدری قربان گجر،ایم عمر،عامر مشتاق سمیت دیگر نے شرکت کی۔


واپس جائیں