تارکین وطن کی خبریں
چوہدری والی بال جگو تحصیل سرائے عالمگیر کا شاندار انعقاد چیف گیسٹ چوہدری شبیر حسین مہمند چک نے انعامات تقسیم کئے

کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری والی بال جگو تحصیل سرائے عالمگیر کا شاندار انعقاد چیف گیسٹ چوہدری شبیر حسین مہمند چک نے انعامات تقسیم کئے ۔ فائنل میچ میں ڈاک جٹاں کلب نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جگو کلب کو شکست دیدی ۔ چیف گیسٹ صدر مسلم لیگ (ق) ناروے چوہدری شبیر حسین مہمند چک نے کھلاڑیوں و منتظمین میں انعامات تقسیم کئے ۔ اس موقع پر نمایاں شرکاءمیں چوہدری ارشد جگو ، صابر حسین بٹ ، چوہدری اللہ دتہ ، چوہدری عدیل ، چوہدری خلیل ممبر ، چوہدری بشارت علی جگو ، چوہدری افضل ، چوہدری مدثر ممبر ، چوہدری عاطف علی ، چوہدری زاہد ، چوہدری حسنین ، نواز حیدر ، چوہدری عمیر ، چوہدری شیراز جگا ، چوہدری عبدالقیوم ، چوہدری احتشام افضل ، غلام دستگیر ، تقلین ، ذوالقرنین حیدر ، ثاقب ایوب ، ایاز حیدر ، شاہ زیب ، زین علی موجود تھے ۔


واپس جائیں