تارکین وطن کی خبریں
چوہدری اقبال سنگرہ بھاگو ( ناروے ) نے کھاریاں میں جیل سپرنٹڈنٹ ملک عطاءاعوان کے اعزاز میں عشائیہ دیا

کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری اقبال سنگرہ بھاگو ( ناروے ) نے کھاریاں میں جیل سپرنٹڈنٹ ملک عطاءاعوان کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ ناروے میں مقیم معروف اوورسیز شخصیت چوہدری محمد اقبال سنگرہ آف بھاگو تحصیل کھاریاں نے مقامی ریسٹورنٹ میں جیل سپرنٹڈ نٹ سیالکوٹ ملک عطاءاعوان کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ جس میں اوورسیز شخصیات نے شرکت کی ۔ نمایاں شرکاءمیں چوہدری قمر عباس ٹوانہ (ناروے ) ، چوہدری خالد محمود سنگرہ ، چوہدری ناظم علی سنگرہ اور سینئر صحافی میاں صفدر و دیگر شامل تھے ۔


واپس جائیں