تارکین وطن کی خبریں
"امداد ریلیف فاؤنڈیشن ناروے" کی بہترین فلاحی خدمات کا اعتراف، اعزاز سے نوازا گیا

کھاریاں (زمان احسن) "امداد ریلیف فاؤنڈیشن ناروے" کی بہترین فلاحی خدمات کا اعتراف، اعزاز سے نوازا گیا ۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقدہ جشنِ آزادی پاکستان تقریب کے موقع پر "امداد ریلیف فاؤنڈیشن ناروے" کی بہترین فلاحی خدمات پر اسکے روح رواں چوہدری مُحمد عامر شاکر کو پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمر اقبال نے اعزازی شیلڈ سے نوازا ۔ اس موقع پر شہزاد غفور، چوہدری راشد گلزار، زاہد یسین، ذیشان شوکت،قیام ملک ودیگر بھی موجود تھے ۔


واپس جائیں