تارکین وطن کی خبریں
چوہدری علی فرخ PMLQ کا بہترین انتخاب ہیں : میاں مدثر اسلم پوہلہ

کھاریاں ( زمان احسن ) اسپین میں مقیم معروف بزنس مین میاں مدثر اسلم پوہلہ نے کہا ہے کہ چوہدری علی فرخ PMLQ کا بہترین انتخاب ہیں ۔ ہم اپنے بھائی چوہدری علی فرخ مجید کو مسلم لیگ (ق) ضلع گجرات کا نائب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور چوہدری وجاہت حسین ، چوہدری موسیٰ الٰہی کو بہترین انتخاب پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ چوہدری علی فرخ اپنے والد محترم چوہدری فرخ مجید کی بہترین سیاسی سماجی روایات اور عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے ۔


واپس جائیں