تارکین وطن کی خبریں
چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ " انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن " کے نائب صدر منتخب ہو گئے

کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ "انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن " کے نائب صدر منتخب ہو گئے ۔ انگلینڈ ( لندن ) میں مقیم معروف پاکستانی نژاد وکیل چوہدری عنصر محمودا یڈووکیٹ کو سال 2021-22 کےلئے"انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن " ( ILA ) کا نائب صدر منتخب کر لیا گیا ہے ۔ ILA کے صدر بیرسٹر راشد اسلم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ کھاریاں کے رہائشی چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ قبل ازیں مسلم لیگ (ن ) لائرز ونگ لندن کے صدر کی حیثیت سے بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔


واپس جائیں