تارکین وطن کی خبریں
قوم کو یوم آزادی مبارک۔ چوہدری جاوید چٹھہ

مانچسٹر(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رہنما پی ٹی آئی مانچسٹر یوکے چوہدری جاوید چٹھہ نے کہا ہے کہ قوم کو یوم آزادی مبارک۔ ہر سال یہ دن غیروں کی غلامی سے آزادی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے لیکن اس سال اس آزادی کی خوشی میں چور لٹیرے اور کرپٹ حکمرانوں سے آزادی کے سال کے طور پر منایا جائے گا۔ قوم نے اپنی اس آزادی کے لیئے ایک طویل جنگ لڑی ہے اور آج یہ قوم فخر سے کہ سکتی ہے کہ ہم نے اپنی آزاد سرزمین کو غلامانہ ذہنیت رکھنے والوں کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔


واپس جائیں