غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے والے 80 پاکستانی تفتان انتظامیہ کے حوالے
دالبندین(بیورورپورٹ )غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے والے 80پاکستانی تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے گئے جو مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے ا لزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردی