عاصم صدیقی اور ملک مزمل اختر کے اعزاز میں چوہدری عدانان عدیل دھوتھڑ کا عشائیہ
بارسلونا(بیورورپورٹ )واشگٹن امریکہ میں مقیم معروف صحافی عاصم صدیقی ہاکی کے کھلاڑی ملک مزمل اختر کے اعزاز میں معروف سماجی شخصیت چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ کا عشائیہ جس میں کاتالان فیڈریشن کے صدر خالد شہباز چوہان، چوہدری ابرار، چوہدری واصف نذیر بجاڑ، حاجی محمد رزاق گوندل،ڈاکٹر قمرفاروق اور دیگر نے شرکت کی۔