پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے صدر مہر جمشید احمد کے بڑے بھائی چوہدری منیر احمد پاکستان میں وفات پا گئے
ویلنسیا(بیورورپورٹ )پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے صدر اور معروف کاروباری شخصیت مہر جمشید احمد کے بڑے بھائی چوہدری منیر احمد دماغ کی شریان پھٹنے سے وفات پا گئے۔ مرحوم چوہدری منیر احمد کی نماز جنازہ آبائی قبرستان حافظ آباد میں ادا کی دی گئی ۔اردو دوست ایسوسی ایشن کے تمام ممبران وعہدیداران اور دوست میڈیا گروپ کے تمام ممبران دکھ کی اس گھڑی میں مہر جمشید احمد کے ساتھ ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین