پاکستان پپلز پارٹی برطانیہ کی نائب صدر شمیم بھٹو کی چھوٹی ھمشیرہ اور بھانجہ سندھ میں ایک حادثہ کا میں جاں بحق ھوگیے اناللہ واناالہ راجعون
برطانیہ(نمائندہ خصوصی)! پاکستان پپلز پارٹی برطانیہ کی نائب صدر شمیم بھٹو کی چھوٹی ھمشیرہ اور بھانجہ سندھ میں ایک حادثہ کا میں جاں بحق ھوگیے اناللہ واناالہ راجعون !پاکستان پپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری سینر نائب صدر خواجہ کلیم الرحمن جنرل پپلز یوتھ یورپ کے صدر آصف علی خان پپلز پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری اظہر بڑالوی نائب صدور ریاض کوھمروی ظاھر حسین ڈار رابط سیکرٹری سرور رانجھا ھیومن رایٹس کوارڈنیٹر خواجہ معین الدین سید پپلز یوتھ برطانیہ کے سینر نائب صدر وحید اقبال نے مرحومین کے انتقال پر اپنے شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ھوے دعا کی کہ اللہ سبحان تعالی مرحومین کی مغفرت فرماے ان کے درجات بلند فرماے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین