تارکین وطن کی خبریں
چوھدری اجمل گوٹریالہ صدر مسلم لیگ ن اٹلی نے مسلم لیگ ن اٹلی کے ساتھیوں کے اعزاز میں کنارا ریسٹورینٹ گجرات میں شاندار عشائیہ کا اہتمام

اٹلی(نمائندہ خصوصی)چوھدری اجمل گوٹریالہ صدر مسلم لیگ ن اٹلی نے مسلم لیگ ن اٹلی کے ساتھیوں کے اعزاز میں کنارا ریسٹورینٹ گجرات میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں چوھدری ندیم خادم سابق ایم پی اے .قمر ریاض خان کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن یورپی یونین .چوھدری عنصر چیلیانوالہ.چوھدری اصغر کلیئر .چوھدری ناصر وڑائچ.چوھدری تاج.شاہد انور بٹ.چوھدری جاوید ٹانڈہ.ملک اشفاق اعوان .سکندر عباس .چوھدری مدثر رولیہ.شاہد سرور.راجہ عامر.عدنان گوندل.اکرم کلیئر .شمریز اکرم کلئیر .ساجد بھٹی.علی الحق.اور دیگر احباب نے شرکت کی اور آپس میں سیر حاصل بات چیت کی .آخر میں چوھدری اجمل نے سب شرکاء کا شکریہ ادا کیا


واپس جائیں