تارکین وطن کی خبریں
چوہدری عابدرضا کوٹلہ ایک مخلص عوامی رہنماء ہیں : چوہدری فیصل اسحاق UK

کھاریاں ( زمان احسن ) صدر مسلم لیگ (ن ) یوتھ ونگ مانچسٹر UK چوہدری فیصل اسحاق ( آف سنت پورہ کھاریاں ) نے کہاہے کہ چوہدری عابدرضا کوٹلہ ایک مخلص عوامی رہنماء ہیں ۔ بطور MNA اپنے پچھلے 5 سالہ دور میں انہوں نے حلقے کے عوام کی بے لوث خدمت کی ۔ یہی وجہ ہے کہ الیکشن 2018ء میں بھی عوام نے انہیں دوبارہ شاندار فتح دلا کر ممبر قومی اسمبلی منتخب کیا ہے ۔ ہم چوہدری عابدرضا کوٹلہ کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔


واپس جائیں