تارکین وطن کی خبریں
اللہ تعالیٰ میاں نواز شریف ، بیگم کلثوم نواز کو صحت کا ملہ عطاء فرمائے : چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ

کھاریاں ( زمان احسن ) صدر مسلم لیگ (ن ) لائرزونگ لندن چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ میاں نواز شریف ، بیگم کلثوم نواز کو صحت کا ملہ عطاء فرمائے ۔ مسلم لیگ (ن ) برطانیہ کی قیادت و کارکنان اپنے قائد ، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی مکمل صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں ۔ میاں نواز شریف کو ذہنی طور پر ٹارچر کیا جارہا ہے ۔ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے اور تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کرنیوالے لیڈر کیساتھ انصاف ہونا چاہیے ۔


واپس جائیں