تارکین وطن کی خبریں
پاک فوج پاکستان کی حقیقی محافظ ہے : چوہدری عتیق ناصر (فرانس )

کھاریاں ( زمان احسن ) رہنماء PTIیوتھ ونگ فرانس چوہدری عتیق ناصر ( کھاریاں ) نے کہا ہے کہ پاک فوج پاکستان کی حقیقی محافظ ہے ۔پاکستان کی بہادر افواج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ۔ہمیں ان قربانیوں کی قدر کرنی چاہیئے ۔ہماری بہادر فوج کے ہوتے ہوئے دشمن کی جرآت نہیں کہ پاکستان کیطرف میلی آنکھ سے دیکھ سکے ۔پاک افواج کو بدنام کرنے کی کوشش کرینوالے ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ۔ایسے عناصرافغانستان اور عراق کی تباہی یاد رکھیں ۔


واپس جائیں