تارکین وطن کی خبریں
اٹلی ؛ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صدارت میں منہاج القرآن بریشیا اٹلی کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

اٹلی ؛ ممتاز مذہبی سکالر پروفیسر علامہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدو ظلہ علیہ کی صدارت میں منہاج القرآن بریشیا اٹلی کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی


واپس جائیں