معروف سماجی شخصیت پاک کمیونٹی ایسوسی ایشن پراتو کے روحِ رواں سید منیر حسین کے صاحبزادوں سید محمد عاطف اور سید محمد اعتزازالحسن کی دعوتِ ولیمہ کی تصویری جھلکیاں،
اِٹلی(نمائندہ خصوصی) معروف سماجی شخصیت پاک کمیونٹی ایسوسی ایشن پراتو کے روحِ رواں سید منیر حسین کے صاحبزادوں سید محمد عاطف اور سید محمد اعتزازالحسن کی دعوتِ ولیمہ کی تصویری جھلکیاں، مقامی ہوٹل میں ہونیوالی اس پروقار تقریب میں پراتو کے ڈپٹی میئر Simone Faggi، گلوبل آرگنائزیشن آریزو کے بانی چوہدری امجد حسین رولیہ، پاک فیڈریشن اٹلی کے صدر چوہدری بشیر احمد امرہ، جنرل سیکرٹری چوہدری آصف رضا سمیت اٹلی بھر میں مقیم سید منیر حسین کے عزیز و اقارب اور دوست احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی. اور انہیں مبارکباد دی،