تارکین وطن کی خبریں
چوہدری محمد احمد چٹھہ ایک نوجوان,ھر دلعزیز سیاستدان ھے جو علئ پور میں سیاست کا روشن چمکتا ھوا ستارہ ھے۔چوہدری جاوید ممتاز چٹھہ

مانچسٹر(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رہنما پاکستان تحریک انصاف مانچسٹرچوہدری جاوید ممتاز چٹھہ نے کہا ہے کہ چوہدری محمد احمد چٹھہ ایک نوجوان,ھر دلعزیز سیاستدان ھے جو علئ پور میں سیاست کا روشن چمکتا ھوا ستارہ ھے جس نے na79 میں اعلی سیاسی روایات قائم کیں جس نے اپنےعملی اقدام سے ثابت کیا کہ وہ شہر علی پور کا حقیقی خادم ھے . چوہدری محمد احمد چٹھہ کا ڈیرا ھر وقت اپنی عوام کیلئے کھلا ھوتا ھے . چوہدری محمد احمد چٹھہ نے ثابت کیا کہ ھر بندے کی ان تک رسائی ھے. گوجرانوالہ میں ہمیشہ لوگوں نے برادری کی سیاست کو پروان چڑھایا پر چوہدری محمد احمد چٹھہ نے تمام قوموں کے لوگوں سے مساوی سلوک کر کے یہ ثابت کیا میں تمام قوموں کا خادم اور نمائندہ ھوں جو سب سے پہلے ان کے دکھ درد میں شریک رہا اور بلا امتیاز لوگوں کے کام کیے یہ ھی وجہ ھے آج بھی الحمداللہ چوہدری محمد احمد چٹھہ کے ساتھ اس کے گروپ کے لوگ اس کے ساتھ کندھا سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں اور گروپ کے اور na79 کے لوگوں کو فخر ھے کہ چوہدری محمد احمد چٹھہ ھمارا لیڈر ھے . چوہدری محمد احمد چٹھہ نے اپنے عملی اقدام سے ثابت کیا کہ پی ٹی آئی کا وفادار ھے اور پارٹی کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ھے انشاءاللہ میں چوہدری محمد احمد چٹھہ پی ٹی آئی سے الیکشن لڑ کر بھاری مارجن سے مخالفین کو شکست فاش سے دوچار کر ے گا.پاکستان تحریک انصاف اور علی پور کی عوام سے چوہدری محمد احمد چٹھہ نے جو اعلی مثال قائم کی ھے اس پر ھم ان کو سلام پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں انشاءاللہ الیکشن جیتنے کے بعد پہلے زیادہ عوام کی خدمت کریں گے اور NA79 کی ترقی میں اھم کردار ادا کریں گے.


واپس جائیں