تارکین وطن کی خبریں
صحافی وسماجی شخصیت میاں محمد صفدر نے اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ دیا

کھاریاں ( بلال بٹ ) صحافی وسماجی شخصیت میاں محمد صفدر نے اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ دیا ۔نمایاں شرکاء میں چوہدری غضنفر علی سیکریالی ،فیصل نواز چوہدری ،چوہدری آصف محمود کھٹانہ ،ضیاء الدین چوہدری ،چوہدری صلابت علی ،زاہد حسین شاہ جنڈالہ ،چوہدری منصور نواز،MR THOMAS( ناروے ) ،چوہدری حسنین علی جنڈانوالہ ( امریکہ ) ،چوہدری فضائل اکرم ،چوہدری مدثر اقبال ،چوہدری اصغر ندیم ،خان شہزاد ،میاں سلیم یوسف ،چوہدری وارث علی تہال شامل تھے ۔


واپس جائیں