تارکین وطن کی خبریں
مسلم لیگ (ن ) الیکشن 2018 میں بھی کامیابی حاصل کریگی : چوہدری فیصل اسحاق UK

کھاریاں ( بلال بٹ ) صدر مسلم لیگ (ن ) یوتھ ونگ ( مانچسٹر UK ) چوہدری فیصل اسحاق ( آف سنت پورہ کھاریاں ) نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن ) الیکشن 2018 میں بھی کامیابی حاصل کریگی ۔ میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن ) کی حکومت نے پانچ سالہ دور حکومت میں ہر شعبے میں تعمیر و ترقی کی نئی مثال پیدا کی ۔ ملک کو اندھیروں سے نکالا ، صنعتی ترقی کا پہیہ چلایا ۔ حالیہ الیکشن میں بھی ن لیگ اپنی کارکردگی کی بناء پر کامیاب ہو گی ۔


واپس جائیں