تارکین وطن کی خبریں
دہشتگردی کے واقع میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ مکمل ہمدردی کا ا ظہارکرتے ہیں، چوہدری محمد سلیم لنگڑیال

بارسلونا( بیورو رپورٹ )بلوچستان مستونگ اور بنوں دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دہشتگردی کے اس واقع کے شہداء کے بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہیں،ان خیالات کاظہار معروف سماجی اور بزنس مین شخصیت چوہدری محمد سلیم لنگڑیال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے دہشتگردی کے اس واقع میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ مکمل ہمدردی کا ا ظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات ملک دشمن عناصر کے سازشیں ہیں اس طرح کے واقعات سے پاکستانی عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے


واپس جائیں