تارکین وطن کی خبریں
پاکستانی عوام میاں نواز شریف کیساتھ ہیں :چوہدری عنصر ایڈووکیٹ

کھاریا ں ( زمان احسن ) صدر مسلم لیگ ( ن) لائرزونگ ( لندن ) چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام میاں محمد نواز شریف کیساتھ ہیں ۔اور عوام نے انکے خلاف فیصلہ مسترد کردیا ہے ۔25جولائی کو عوام کا فیصلہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے حق میں آئیگا ۔میاں محمد نواز شریف کو پاکستان کی ترقی وخوشحالی کی سزا دی جارہی ہے ۔لیکن وہ انتقامی کارروائیوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ۔


واپس جائیں