چوہدری عاطف الیاس منڈیر PTI کی الیکشن کمپئین کیلئے پاکستان پہنچ گئے
کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری عاطف الیاس منڈیر PTI کی الیکشن کمپئین کیلئے پاکستان پہنچ گئے ۔ نائب صدر تحریک انصاف ڈنمارک چوہدری عاطف الیاس ( آف منڈیر ) نے پاکستان پہنچتے ہی امیدوار NA71 چوہدری محمد الیاس اور امیدوار PP32 میاں اختر حیات کی انتخابی مہم تیز کر دی اور PTI کی کامیابی کیلئے دوست احباب واہل علاقہ سے ملاقاتیں کیں ۔