چوہدری شبیر حسین مہمند چک کی چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کے جوانسال صاحبزادے چوہدری علی رضا مالک کی وفات پر دلی اظہار افسوس و تعزیت
کھاریاں ( بلال بٹ ) چوہدری شبیر حسین مہمند چک کی چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کے جوانسال صاحبزادے چوہدری علی رضا مالک کی وفات پر دلی اظہار افسوس و تعزیت ۔ صدر پاکستان سوسائٹی ناروے چوہدری شبیر حسین مہمند چک کی چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کے جوانسال صاحبزادے چوہدری علی رضا مالک کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چوہدری نعیم رضا کوٹلہ اور چوہدری شاہد رضا کوٹلہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جوان صاحبزادے پردلی افسوس ہوا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو گہرا صدمہ پر صبر و جمیل عطاء فرمائے