تارکین وطن کی خبریں
چوہدری محمد سلیم لنگڑیال پاکستان کے نجی دورہ پر روانہ،دوست احباب نے الوداع کیا

بارسلونا(بیورورپورٹ )معروف بزنس مین ،سماجی شخصیت اور پاکستان اوورسیز الائنس یورپ کے چئیرمین چوہدری محمد سلیم لنگڑیال پاکستان کے نجی دورہ پر روانہ،بارسلونا ائیر پورٹ پر سٹارگروپ آف کمپنیز کے چئیرمین چوہدری امتیاز لوراں،معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد امجد آف تھلہ ،چوہدری اصغر علی اور چوہدری فیصل ضیا نے الوداع کیا


واپس جائیں