پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ عمرے کی ادائیگی کے بعد آج پی آئی اے ایئر لائن سے فرانس پہنچے گئے
فرانس(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ عمرے کی ادائیگی کے بعد آج پی آئی اے ایئر لائن سے فرانس پہنچ گئے ۔ تمام پارٹی کے جیالے کارکنان اور دوست احباب ایئر پورٹ چارلس ڈیگال ٹرمنل نمبر 1 پر پہنچ کر ان کا پر تپاک استقبال کریں