صدر مسلم لیگ (ن ) لائرز ونگ لندن چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ انگلینڈ سے واپس پاکستان پہنچ گئے
کھاریاں ( زمان احسن ) صدر مسلم لیگ (ن ) لائرز ونگ لندن چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ انگلینڈ سے واپس پاکستان پہنچ گئے ۔ چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ نے وطن واپسی پر ن لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ۔ اور مسلم لیگ (ن ) کے نامزد امیدواروں چوہدری عابدرضا کوٹلہ ، میاں طارق محمود ، چوہدری شبیر احمد کوٹلہ سے علاقائی سیاسی صورتحال اور الیکشن کمپئین بارے تبادلہ خیال کیا ۔