محمد شفیق اور علی منشا اسلامی بھائیوں کے اعزاز میں گرینڈ افطار پارٹی دے رہے ہیں
اٹلی(نمائندہ خصوصی)اٹلی کے شہر بلونیا میں قائم عائشہ حلال مارکیٹ کے مینجنگ ڈائریکٹرز محمد شفیق اور علی منشا کی طرف سے اسلامی بھائیوں کے اعزاز میں مورخہ 10/06/18بروز اتوار دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ Via papini no8/ Cortecella BOLOGNAمیں گرینڈ افطار پارٹی دے رہے ہیں۔ آپ سب اسلامی بھائیوں کو دعوت عام دی جاتی ہے خود بھی تشریف لائیں اور دوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی ساتھ لائیں۔