بولونیا میں مقیم چوہدری دلشاد حسین چھنی عرف مون کے دیسی ڈیرہ ریسٹورنٹ پر فلپائنی خاتون ودیگر کا وزٹ
اِٹلی کے شہر بولونیا میں مقیم تارکینِ وطن کے مابین ہونیوالے ملٹی کلچرل فوڈز فیسٹیول میں معروف پاکستانی بزنسمین چوہدری دلشاد حسین چھنی عرف مون کے دیسی ڈیرہ ریسٹورنٹ کی طرف سے لگائے گئے سٹال پر سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے ایک فلپائنی خاتون ہاتھ پر مہندی لگوا رہی ہے،(تصاویر الیاس قادری)