تارکین وطن کی خبریں
چوہدری امتیازلوراں، چوہدری سلیم لنگڑیال اور چوہدری کلیم الدین وڑائچ 9جون کو افطار ڈنر دیں گے

بارسلونا(بیورورپورٹ )سٹار گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین چوہدری امتیاز لوراں ، پاکستان اوورسیز الائنس یورپ کے چیئرمین چوہدری محمد سلیم لنگڑیال اورچیئرمین یونین کونسل کھٹالہ چوہدری کلیم الدین وڑائچ 9 جون ہفتہ کو ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر کمیونٹی رہنماوں اور دوست احباب کے اعزاز میں پر تکلف گرینڈ افطار ڈنر دیں گے۔


واپس جائیں