تارکین وطن کی خبریں
ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے زیر اہتمام ای یو پارلیمنٹ برسلز میں کشمیر کانفرنس

برسلز(نمائندہ خصوصی )ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے زیر اہتمام ای یو پارلیمنٹ برسلز میں کشمیر کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پروئیز اقبال لوہسر ،ایم ای پی واجد اور پانچ دیگر ایم ای پیز کے علاوہ ہیومن رائٹس،کشمیری رہنمااور صحافیو ں نے شرکت کی۔Ms Shamin Shawl from IOK نے مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال جس میں معصوم کشمیریوں پر پیلٹ گنوں سے حملے کے علاوہ آصفہ بانو کی موت پر بریفنگ دی اور بھارتی فوجکی ان ظالمانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔


واپس جائیں