تارکین وطن کی خبریں
دیار غیر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی میں افطار پارٹیاں ہم وطنوں کے ساتھ مل بیٹھنے کا بہاناہیں ، سید ظریف حسین شاہ

تحصیل کھاریاں کے گاوں دھنی شریف کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت اور پی ٹی آئی کے سینئر راہنما سید ظریف حسین شاہ کی طرف سے دیئے گئے گرینڈ افطار ڈنر میں کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی، پیرس (اشفاق چوہدری) دارالحکومت پیرس کے دلکش و خوش زائقہ ریسٹورنٹ "لا سواگت " میں تحصیل کھاریاں کے گاوں دھنی شریف کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت اور پی ٹی آئی کے سینئر راہنما سید ظریف حسین شاہ کی طرف سے دیئے گئے گرینڈ افطار ڈنر میں دوست احباب اور کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔افطار ڈنر میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کے پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے تا کے حاضرین کو زکواہ سے متعلق آگھی مل سکے،افطار کے بعد معزز مہمانوں نے اپنے خیسلات کا اظہا کیا اور وطن عزیز کے لئے دُعا کی گئی، آخر میں سید ظریف شاہ صاحب نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔میں فرانس میں موجود دھنی شریف اور کمیونٹی شخصیات کی شرکت


واپس جائیں