معروف کالم نگار صحافی ظفر اقبال حسن کے چھوٹے بھائی پاکستان میں وفات پا گئے
بارسلونا(نمائندہ خصوصی )بارسلونا میں مقیم معروف صحافی اور کالم نگار ظفر اقبال حسن کے چھوٹے بھائی حاجی قمر اقبال رضا الھی سے پاکستان میں خالقِ حقیقی سے جاملے۔ پاکستانی کمیونٹی ظفر اقبال حسن کے غم میں برابر کی شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے آمین