تارکین وطن کی خبریں
دس جون کو صحافیوں سے نہیں، کمیونٹی سے میٹنگ ہوگی

بارسلونا(پ ر)سفیر پاکستان، جناب خیام اکبر، اور قونصل جنرل پاکستان، جناب محمد عمران علی چوہدری، 10 جون 2018 بروز اتوار دن 12 بجے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، بارسلونا میں کمیونٹی میٹنگ کریں گے۔ جو خواتین و حضرات، ایسوسی ایشن، جماعت، تنظیم اور گروپ ان سے گفتگو کرنا چاہیں، انہیں قونصلیٹ کی جانب سے خصوصی دعوت ہے۔ شرکاء سے وقت کی پابندی کی التماس ہے۔


واپس جائیں