محمدصفدر کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم پاک کا اہتمام
بارسلونا(نمائندہ خصوصی )ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے ممبر محمدصفدر کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم پاک کا اہتمام کیا گیا۔ ختم کے موقع پر جنرل سیکرٹری ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن نعمان علی ایڈوائزر ٹو چیئرمین یاسر ادریس سیکرٹری انفارمیشن ظفر منڈ میاں رفاقت علی چوہدری ظفر حسین رانا ساجد منڈی بہاؤالدین مخمد ارشاد امجد جاوید ارشد حسین خاجی فیصل محمود عدنان احمد شہزاد اکبر اور دوست اخباب نے شرکت کی افطاری بھی کرائی گئی