تارکین وطن کی خبریں
ماہ رمضان المبارک میں اللہ کی خاص برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے : آصف چنڈالہ ( ناروے )

کھاریاں ( بلال بٹ ) ان خیالات کا اظہار ناروے کی معروف سماجی شخصیت چوہدری آصف چنڈالہ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں اللہ کی خاص برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے ۔ مخیر شخصیات کو چاہیے کہ اس بابرکت مہینے میں مستحق طبقے کی زیادہ سے زیادہ امداد کریں تاکہ وہ ماہ رمضان المبارک کے روزے بآسانی رکھ سکیں اور انہیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ اللہ تعالیٰ کا بہت فضل و کرم ہے کہ ہماری زندگی میں ایک مرتبہ پھر یہ مقدس مہینہ آیا ہے ۔ ہمیں زیادہ سے ماہ رمضان سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور عبادات کیساتھ مخلوق خدا کی خدمت بھی کرنی چاہیے ۔


واپس جائیں