چناق قلعے میں 77 تارکینِ وطن حراست میں
چناق قلعے کیتحصیل کی جنڈا مری کے ہیڈ آفس کو ملنے والی اطلاع پر علاقے میں أفغانستان، شام، میانمار اور عراق سے تعلق رکھنے والے 46غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہےچناق قلعے کی تحصیل آئی واجیک میں غیر قانونی طور پر یونان کے جزیرے مدیلی جانے کے خواہاں 77 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
چناق قلعے کیتحصیل کی جنڈا مری کے ہیڈ آفس کو ملنے والی اطلاع پر علاقے میں أفغانستان، شام، میانمار اور عراق سے تعلق رکھنے والے 46غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔عللاقہ ازیں کچک قویو میں ایک منی بس میں سوار 31 شامی باشندوں کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔غیر ملکیوں کے تمام امور سر انجام دینے کے بعد ان کو ان کے اپنے اپنے ملک روانہ کرنے کے لیے مرکزی ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ہے۔