راجہ ٹیپو کی بہن اور بہنوئی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور افطاری کل جمعرات آٹھ بجے بادالونا میں جمعتہ المبارک کے اجتماع والے کھلے میدان میں ہوگی
بارسلونا(نمائندہ خصوصی )قرطبہ ریسٹورنٹ کائیے قرطبہ بادالونا کے ڈائریکٹر راجہ غیور عباس المعروگ راجہ ٹیپو کی بہن اور بہنوئی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور افطاری کل جمعرات آٹھ بجے شام بادالونا میں جمعتہ المبارک کے اجتماع والے کھلے میدان میں ہوگی۔
اس بات کا اعلان چوہدری مظہر اقبال وڑائچانوالہ اور چوہدری طارق گجر نے کیا، بابا ذوالفقار علی حشمت،خالد شہباز چوہان، ڈاکٹر عرفان مجید راجہ،ڈاکٹر قمرفاروق ،شاہد شاہ، شادے شاہ ،قذافی شاہ،حسین شاہ، رضا شاہ،قاضی احسان،فیاض،راجہ فاروق،راجہ زبیر،کامران خان،راجہ شیراز ، رضوان قمر شاہ، طفیل شاہ،چوہدری امتیاز وڑائچ، چوہدری ظفر ساہی،مرزا ندیم بیگ، امجد ، ندیم ، خرم، احسان ،وقاص، مرتضی،مصطفی، سعد اللہ خان ،چوہدری نوید وڑائچ،امجد وڑائچ، مٹھو رائیکا، چوہدری شبیر مانگٹ، چوہدری ارشد مانگٹ ،راجہ شعیب ستی اور پرویز اخترجانی نے پاکستانی کمیونٹی سے قرآن خوانی اور افطاری میں شرکت کی پر زور اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ شرکائ بڑی تعداد میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ،یاد رہے کہ راجہ ٹیپو کی بہن اور بہنوئی گزشتہ ماہ جرمنی فرانس سرحد پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے تھے۔