تارکین وطن کی خبریں
پاکستان پیپلزپارٹی سٹی وزیرآبادکے صدر ادریس فاروق بٹ وفات پاگئے،ساجد گوندل کا اظہار تعزیت

‎بارسلونا(بیورو رپورٹ ( پاکستان پیپلزپارٹی سٹی وزیرآبادکے صدر ادریس فاروق بٹ وفات پاگئے،ان کی وفات پر پیپلز پارٹی اسپین کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری ساجد حسین گوندل نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ادریس فاروق بٹ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،آمین، چوہدری ساجد حسین گوندل نے ادریس فاروق بٹ مرحوم کی پارٹی کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ادریس فاروق بٹ پیپلز پارٹی وزیرآباد کا سرمایہ تھے۔


واپس جائیں