گساما کو فائر فائٹرز کی نوکری اور فرانسیسی شہریت دی جائے گی۔ فرانسیسی صدر عمانویل میک غوں کا اعلان
پیرس(اشفاق چوہدری)گساما کو فائر فائٹرز کی نوکری اور فرانسیسی شہریت دی جائے گی۔
فرانسیسی صدر عمانویل میک غوں کا اعلان ،تفصیلات کے مطابق ننھے بچے کی زندگی بچانے والے ہیرو فرانس میں غیر قانونی طور پر مقیم افریقہ کے ملک مالی سے تعلق رکھنے والے نوجوان ماما گسادو کی آج صبح فرانسیسی صدر سے ملاقات ۔ فرانسیسی صدر نے گساما کو ایوان صدر میں آج ملاقات کے لئے بلایا تھا اور اس کو خراج تحسین اور بہادری کا سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ مالی کے سپائڈر مین جس نے کل ایک بچے کو بچایا تھا آج فربچ صدر ایمانوئل ماکخروں سے ملاقات کی اور تعریفی سند بھی لی۔