تارکین وطن کی خبریں
چوہدری محمد رزاق آف ٹبی چیچیاں قصبہ گیدی میں اپنی رہاٸش گاہ پر بروز اتوار کمیونٹی کے اعزاز میں افطار پارٹی دیں گے ۔

اٹلی(نمائندہ خصوصی) بریشیا کی معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد رزاق آف ٹبی چیچیاں قصبہ گیدی میں اپنی رہاٸش گاہ پر بروز اتوار کمیونٹی کے اعزاز میں افطار پارٹی دیں گے ۔ جس میں سوٸے مدینہ گروپ کے زاٸرین ، مدنی اسلامک سنٹر کلچیناتو ، گواردو ، ووبارنو ، بیونے اور گیدی کے احباب خصوصی شرکت کریں گے


واپس جائیں