تارکین وطن کی خبریں
جواد چیمہ کو جنگ جیو اسپین کا نمائندہ مقرر ہونے پر ڈاکٹر عرفان مجید کی جانب سے افطار ڈنر

بارسلونا(بلال بھٹی)جواد چیمہ کو جنگ جیو اسپین کا نمائندہ مقرر ہونے پر ڈاکٹر عرفان مجید کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام جس میں لندن سے ڈاکٹر شہزاد،ِخالدد شہباز چوہان،محمد بلال بھٹی،چوہدری نعمان ،غضنفر منظور ،راجہ نامدار اقبال خان اور ڈاکٹر قمرفاروق نے شرکت کی اور جوادچیمہ کو مبارک باد دی


واپس جائیں